Published: 19-11-2022
لالہ موسیٰ (محمد منشاء بٹ) گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے 25 نومبر تا 25 جنوری دو ماہ کیلئے ٹائم دیا گیا ہے ڈیلرز ایسوسی ایشن کے طویل مذاکرات کے بعد پنجاب حکومت نے دوماہ کی رعایت دی ہے اب ایک مالک کی حاضری اور بیان حلفی کی صورت میں رجسٹریشن کر دی جائیگی اس پر اس کے بعد ریونیو میں اضافہ ہوگا۔