یوسی ماچھیوال میں کروڑوں کے فنڈز پر چوہدری حسین الٰہی کے مشکور ہیں، چوہدری محمد نواز ماچھیوال

Published: 19-11-2022

Cinque Terre

فتح پور (ڈاکٹر قیصر چوہدری)سابق چیرمین چوہدری محمد نواز ماچھیوال نے گزشتہ روز نمائندہ روزنامہ ڈاک گجرات کی خصوصی نشست میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ایم این اے چوہدری حسین الٰہی کی خصوصی شفقت سے یوسی ماچھیوال کے تمام دیہات میی کڑوروں روپے کے فنڈز سے ترقیاتی کاموں کو پایا تکمیل تک پہنچایا مزید فنڈز دینے کا بھی اعلان کیا ھے ہماری کوشش ھے کہ بزرگوں دوستوں بھائیوں کے تعاون سے  یوسی ماچھیوال کے تمام دیہات کیلے مزید فنڈز کے کر آئے گے اور یوسی ماچھیوال کو ایک ماڈل کونسل بنائے گئے۔اھنوں نے کہا کہ یوسی ماچھیوال کی عوام سے پیار محبت خلوس کا رشتہ قائم ھے جیسے ہم ہر قیمت پر نبھائے گئے الیکشن کا جب بھی میدان سجے گا ہم چوہدری حسین الٰہی کو دوبارہ ایم این اے منتخب کروائے گئے۔اھنوں نے کہا کہ ڈیرہ چوہدری نواز ماچھیوال اہل علاقہ کی عوام کا اپنا گھر ھے جو خدمت تابعداری کرنے کیلے 24 گھنٹہ مصروف عمل ہیں 

آج کا اخبار
اشتہارات