ملک محمد ریاض کے صاحبزادے ملک غلام عباس دھمہ ملکہ کے بھائی حافظ شہباز اعوان کی ولیمہ تقریب

Published: 19-11-2022

Cinque Terre

دولتنگر(امجد چودھری سے) دھمہ ملکہ کی معروف سماجی شخصیت ملک محمد ریاض کے صاحبزادے۔ممتاز مذہبی و روحانی وسماجی  شخصیت ملک غلام عباسی عاصی المعروف بھائی عباس دھمہ ملکہ، ملک سجاد احمد، ملک افتخار احمد، ملک افضال احمد، ملک طارق محمود کے بھائی، ملک علی ہارون اعوان کے چچا جان حافظ شہباز احمد اعوانشادی کے حسین بندھن میں بندھ گئے۔انکی دعوت ولیمہ تقریب ممتاز مزہبی،روحانی، سیاسی، سماجی،کاروباری شخصیات کا عظیم الشان اکٹھ بن گئی۔تقریب میں آستانہ عالیہ کراڑی والا کے سجادہ نشین صاحبزادہ سید پیر عدنان علی شاہ، سید پیر احسان علی شاہ کراڑی والا کی اپنے ساتھیوں کے ہمراہ خصوصی طور پر شرکت۔دعوت ولیمہ کی پر وقار عالی شان تقریب میں آنیوالے تمام معزز مہمانوں کا پْرتپاک استقبال  ملک غلام عباس عاصی المعروف بھا?ی عباس، حاجی ملک ریاض احمد،چودھری عامر لاھور،ملک محمد شریف،ملک محمد اقبال،حاجی ملک عبدالحق،ملک سجاد احمد،ملک منور عرف بھولا،ملک افضال احمد، ملک طارق محمود، ملک علی ہارون اعوان نے ساتھیوں کے ہمراہ والہانہ انداز میں کیا۔ کراچی مارکی میں منعقدہ دعوت ولیمہ تقریب میں شرکت کرنیوالی نمایاں شخصیات میں حضرت علامہ مفتی اسرار احمد عباسی،حضرت علامہ مفتی محمد شریف نوشاہی،سید پیر کاشف عباس شاہ لاھور،سید پیر منشاہ حسین شاہ دھمہفتہ ملکہ،سید وصی شاہ، چودھری عادل شکر گڑھ، ملک عمران قادر بحرین، ملک عدیل اٹلی، مہر عمر دراز لیہّ، ملک محمد یوسف لیہّ، چودھری شمریز نمبردار سبحان، چودھری شیراز ڈھکو سرگودھا،ملک خلیل اعوان شریف،ملک خالد پرویزدھمتھل،ملک فاضل بھگوال، ملک عثمان بھگوال، ملک زمان مہر، گروپ لیڈر نیشنل پریس کلب دولتنگر ملک احسان سبحانی،چودھری خالد گھرو منڈی بہا?الدین،ملک شاہد عباس دھمہ ملکہ، ملک حنیف پہاڑے، قاری شبیر احمد قادری نوشاہی ڈوگہ، حافظ محمد ندیم قادری، ملک محمد اکبر،سید اصغر علی شاہ گندرہ کلاں، چودھر ظہیر احمد کراڑی والا،ملک محمد لطیف مہر، ملک عدنان مہر،ملک اکرم مہر، ملک افضل مہر، ملک اختر مہر،ملک افتخار احمد رانا،حاجی ملک ذوالفقار احمد، ملک یوسف منگلیہ،ملک نزیر احمد، ملک منیر احمد، انجن?ر ملک محمد یونس، ملک عدنان قادر، ملک عمر یونس،ملک محمد سلیم، ملک محمد احسان،ملک محمد اشفاق، ملک اعظم صبور، ملک واجد حسین، ملک محمد رفیق،محمد ریاض بٹ، محمد شفیع بٹ،ملک نوید الحسن، ٹھیکیدار محمد الیاس،ملک محمد احسان، ڈاکٹر شاہزیب اعوان، ملک طاہر محتار، ملک مجید قادری،ملک جنید اعوان،ملک سہیل احمد،محمد شفیق گکھڑ، پرویز اختر بجاڑ والا، محمد ارشد چیلیانوالہ، محمد ثقلین، جعفرحسین،بجاڑوالا،چودھری خالد بیکناوالا، سا?یں طارق گوچھ، ملک نواز، ملک عبدالرحمٰن،مقصود چٹھہ، محبوب چٹھہ، ملک شہر یار، حبیب اللہ عرف بھولا، شہزاد احمد سمیت دیگر معززینِ علاقہ موجود تھے۔

آج کا اخبار
اشتہارات