چوہدری میر باز خان عالم گڑھ نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی دوست احباب کی مبارکباد

Published: 19-11-2022

Cinque Terre

گجرات(احسان اللہ اعظم سے) پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنماء و نوابزادگان کے قریبی ساتھی چوہدری میر باز خان آف عالم گڑھ نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی۔ دوست احباب نے مبارکباد و نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ مبارکباد پیش کرنے والوں میں چوہدری سہیل اختر مرہانہ، چوہدری انعام اللہ، چوہدری احسان اللہ، چوہدری شعیب و دیگر شامل ہیں۔

آج کا اخبار
اشتہارات