مفتی رفیع عثمانی کی دینی خدمات لا زوال ہیں، سید تصور شاہ

Published: 19-11-2022

Cinque Terre

گجرات(احسان اللہ اعظم سے) مفتی اعظم پاکستان و صدر جامعہ درارالعلوم کراچی حضرت مولانا مفتی رفیع عثمانی کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف حلقہ این اے 63سید تصور شاہ نے کہا ہے کہ حضرتمولانا مفتی رفیع عثمانی کی عالم اسلام کے لیے علمی تصنیفی خدمات ہر لحاظ سے مثالی ہیں مفتی رفیع عثمانی کی دینی خدمات لاوزال ہیں، وہ پاکستان کا سرمایہ، فروغ اسلام و دینی معاملات بارے انہوں نے کارہائے نمایاں سرانجام دئیے  اللہ تعالیٰ ان کے لواحقین اور چاہنے والوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

آج کا اخبار
اشتہارات