میاں صغیر انور نصاری کا ختم قل کل ہو گا

Published: 19-11-2022

Cinque Terre

جلالپور جٹاں (محمد اعظم انصاری)ممتاز شخصیت میاں صغیر انور انصاری جو قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے تھے۔ مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کیلئے ختم قل کل بروز اتوار صبح10سے11 بجے تک مسجد بلال عمران پورہ میں ادا کی جائے گی۔ دوست احباب سے ختم قل کی محفل میں شرکت کی استدعا ہے۔

آج کا اخبار
اشتہارات