علامہ خادم رضوی کا عرس مبارک مہر علی رضا کی قیادت میں بڑا قافلہ شریک ہو گا

Published: 19-11-2022

Cinque Terre

جلالپور جٹاں (محمد اعظم انصاری) ممتاز مذہبی راہنماء و تحریک لبیک پاکستان کے بانی علامہ خادم حسین رضوی کے عرس مبارک کے سلسلہ میں ضلعی صدر ٹی ایل پی گجرات مہر علی رضا کی قیادت میں بڑا قافلہ لاہور شرکت کیلئے روانہ ہو گا۔ اور علامہ خادم حسین رضوی کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائے گا۔ قافلہ میں علامہ خادم حسین رضوی کے عقیدت مندوں کی کثیر تعداد شریک ہو گی 

آج کا اخبار
اشتہارات