ماسٹر عاشق انصاری سعید انور انصاری کے بھائی صغیر انور انصاری سپرد خاک، نماز جنازہ کا بڑا اجتماع

Published: 19-11-2022

Cinque Terre

جلالپور جٹاں (محمد اعظم انصاری)ممتاز شخصیات ماسٹر عاشق حسین انصاری اسلامیہ ہائی سکول نمبر2، راہنماء مسلم لیگ میاں سعید انور انصاری، میاں صداقت حسین انصاری کے بھائی میاں سعید انور انصاری، میاں صداقت حسین انصاری کے بھائی میاں صغیر انور انصاری جو کہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے تھے انہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں جوگی پورہ قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں چوہدری اعجاز شاہدولہ ٹاؤن، عابد بٹ، اصغر کھوکھر ایڈووکیٹ، ڈاکٹر بشارت اسماعیل، حاجی ریاض ابراہیم، حضرت گل خاں، میاں بھولا، جاوید انصاری، پیر ظفر اقبال نوشاہی، صاحبزادہ امتیاز میراں، شبیر حسین، چوہدری شہزاد وڑائچ، ملک راحیل، تنویر احمد، حنیف انجم انصاری، زاہد ظہور انصاری، اقبال انصاری، انصر انصاری، امجد اقبال انصاری سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔

آج کا اخبار
اشتہارات