Published: 20-11-2022
گجرات(نمائندہ ڈاک)وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے میاں عدنان انصاری کو مشیر مقرر کر دیا۔ جس کا گزشتہ روز انہوں نے ٹیفکیشن جاری کر دیا۔