Published: 20-11-2022
گجرات(نمائندہ ڈاک) ممتاز بزنس مین عدنان نسیم سیٹھی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ گزشتہ روز سابق چیئرمین چوہدری یوسف ساروچک، چوہدری طاہر ترکھا، جاوید اقبال غوثیہ فین، چوہدری عمران طفیل، ندیم بٹ نے انہیں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔