قتل مقدمہ میں 22 ساک سے روپوش ملزم شیری گرفتار

Published: 20-11-2022

Cinque Terre

گجرات(ارشد علی سے)تھانہ سول لائن پولس نے عرصہ 22سال سے روپوش قتل کے مقدمہ کے اشتہاری ملزم شمریز عرف شیری کو گرفتار کرلیا اور اس کے خلاف تفتیش شروع کردی ہے۔

آج کا اخبار
اشتہارات