مشیر وزیر اعلیٰ سلیم کمبوہ سے جاوید کمبوہ، پرویز کمبوہ جعفر حسین کی ملاقات، گلدستے پیش

Published: 20-11-2022

Cinque Terre

گجرات(صہیب سرور سے)ممتاز سیاسی راہنما سابق چیئر مین چوہدری محمد سلیم کمبوہ کو مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب بننے پر ممتاز کاروباری شخصیات محمد جاوید کمبوہ، محمد پرویز کمبوہ، جعفر مولا رائس ٹریڈرز بنگلہ منڈی نے گزشتہ روز ان کے عوامی رابطہآفس جا کر مبارکبا ددی پھول اور مٹھائی پیش کئے انہوں نے کہا کہ چوہدری سلیم کمبوہ کا مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب بننے سے اہل گجرات کو دلی خوشی ہوئی ہے وہ کمبوہ برادری کا فخر ہیں ہم چوہدری پرویز الٰہی وزیر اعلیٰ پنجاب، سابق وفاقی وزیر چوہدری مونس الٰہی، چوہدری وجاہت حسین،چوہدری حسین الٰہی اور محترمہ ثمیرہ الٰہی کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے بہترین فیصلہ کیا چوہدری سلیم کمبوہ، چوہدری برادران کے اعتماد پر پورا اتریں گے اور مسلم لگ کو مضبوط اور منظم بنانے میں اپنا کردار ادا کریں گے

آج کا اخبار
اشتہارات