ممتاز صنعتکار حاجی محمد احسن کیلئے دعائے مغفرت

Published: 20-11-2022

Cinque Terre

گجرات(نمائندہ ڈاک)نوجوان بزنس مین اعتزاز احمد احسن کے والد اور ٹھیکیدار ثناء اللہ، ٹھیکیدار عارف حسن اور ٹھیکیدار ذکاء اللہ کے بھائیحاجی محمد احسن جو گزشتہ روز انتقال کرگئے تھے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کا سلسلہ جاری رہا ہے، کثیر معززین علاقہ اور عمائدین نے اظہار تعزیت کیا اور لواحقین کیساتھ غمگساری کی، ٹھیکیدار لیاقت علی، ٹھیکیدار عدنان نومی، چوہدری صفدر، چوہدری پرویز، حبیب اللہ، مرزا اصلاح، چوہدری افتخار وڑائچ، ٹھیکیدار وحید، ٹھیکیدار عثمان علی، حاجی محمد شبیر، حاجی محمد اسلم، حاجی اعجاز رحمانی، چوہدری طاہر، حاجی محمد جمیل، حاجی محمد یسین، ٹھیکیدار خالد محمود، چوہدری دلاور حسین ودیگر کے فاتحہ خوانی کی 

آج کا اخبار
اشتہارات