چوہدری سہیل اختر مرہانہ کا صحافی احسان اللہ اعظم کے اعزاز میں ظہرانہ

Published: 20-11-2022

Cinque Terre

گجرات(نمائندہ ڈاک) جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن یونین کونسل عالم گڑھ چیف ایگزیکٹو پاک بیکرز کھوکھا سٹاپ کا صحافی احسان اللہ اعظم کے اعزاز میں ظہرانہ، صحافتی خدمات کی تحسین دوست احباب بھی شریک ہوئے تفصیلات کے مطابق چوہدری سہیل اخترمرہانہ کا صحافی احسان اللہ اعظم کے اعزاز میں ظہرانہ کا اہتمام کیا گیا جس میں چوہدری شمیم وڑائچ، چوہدری مدثر علی، چوہدری توقیر احمد، چوہدری عبدالماجد، یاسر رضوان بھٹہ، بھی شریک ہوئے اس موقع پر دوست احباب نے خوش گوار ماحول میں تبادلہ خیالات کیا۔

آج کا اخبار
اشتہارات