صحافی عبد المجید پپو کے صاحبزادے نعمان جٹ کا ولیمہ، صاحبزادی اور بھتیجی کی تقریب رخصتی، ممتاز شخصیات کی شرکت

Published: 20-11-2022

Cinque Terre

ڈنگہ (نمائندہ ڈاک) سینئر صحافی‘ نمائندہ روز نامہ ڈاک گجرات عبدالمجید پپو کے صاحبزادے نعمان مجید جٹ کی دعوت ولیمہ ان کی صاحبزادی اور ان کے بھائی عبدالوحید جٹ کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی کا اہتمام میری گولڈ مارکی بیکنانوالہ میں کیا گیا۔ بچیوں کی بارات اوکاڑہ سے آئی۔ دعوت ولیمہ کے مہمانوں اور بارات کا استقبال عبدالمجید پپو‘ عبدالوحید جٹ‘ عدنان وسیم جٹ‘ سعید احمد جٹ‘ امجد حسین جٹ‘ چوہدری مزمل چیلیانوالہ اور دیگر برادری کے افراد نے کیا۔ دعوت ولیمہ اور تقریب رخصتی میں چیف ایڈیٹر روزنامہ ڈاک گجرات محمد یونس ساقی‘ صدر انجمن تاجران ڈنگہ ریاض احمد بٹ‘ چوہدری عثمان اسلم‘ سابق وائس چیئرمین ضلع کونسل گجرات چوہدری شعیب رضا‘ مولانا علامہ قاضی کفایت اللہ‘ صاحبزادہ قاضی امداد اللہ‘ سابق ناظم ٹپیالہ چوہدری سیف اللہ ساہی‘ چوہدری نزاکت شاقی دلانوالہ سابق چیئرمین‘ فہد امیر جنجوعہ‘ چوہدری طارق محمود آوانہ آف عمر چک گجرات‘ سید زاہد محمود شاہ یونان آف ڈنگہ‘ چوہدری پرویز گجرڈنگہ‘ سابق ممبر ضلع کونسل میاں طارق محمود آف ڈھلیان‘ معروف زمیندار و سماجی شخصیت چوہدری خضر بانیاں‘ سابق ناظم چوہدری نصیر احمد نورجمال‘ چوہدری اعجاز احمد سبحان‘ راؤ قیصر اقبال آڑھتی‘ چوہدری ثاقب چیچی آڑھتی‘ نصیر حسین بھٹی سویہ‘ چوہدری دلاور رنیاں‘ چوہدری جعفر حسین ٹوپہ ایڈووکیٹ رنیاں‘ میاں حسنین حیدر ڈنگہ‘ حافظ چوہدری محمد منشاء‘ میاں اللہ دتہ شاہ قلی‘ میاں سکندر شاہ قلی‘ چوہدری قیصر ایڈووکیٹ‘ چوہدری عمران ریاض امرہ کلاں‘ چوہدری مزمل آف چیلیانوالہ‘ میاں خالد محمود آف بیکنانوالہ‘ چوہدری عبدارلزاق اجمیر شریف آف فتہ لماں‘ محمد حنیف رحمانی لائن مین واپڈا‘ اسد چن امرہ کلاں‘ محمد جاوید بٹ ڈنگہ‘ عامر احسان مٹوانوالہ‘ حاجی اظہر اقبال امرہ کلاں‘ چوہدری احسان تریڑونوالہ‘ چوہدری دلاور رنیاں‘ محمد شہزاد بٹ ڈنگہ‘ چوہدری شمشاد بلہڑ ڈنگہ‘ چوہدری خالد بشیر بلہڑ ڈنگہ‘ میاں عامر گراٹیاں‘ تنویر احمد میر خانی‘ چوہدری عبدالجبار یقین پور‘ چوہدری حیات گجر ڈنگہ‘ شہزاد خالد کابلی‘ مہر خالد حسین ڈنگہ‘ جاوید اشرف‘ ملک عاطف ریاض‘ میڈیا پرسن الطاف حسن طاہر‘ بشارت بی۔ ایس‘ خالد مغل‘ ڈاکٹر غلام مصطفی آذر‘ نثار احمد مغل‘ رانا احسن اقبال‘ جاوید اقبال ڈار کے علاوہ عدنان خالد چیلیانوالہ‘ فتح جنگ وڑائچ‘ شیخ عنصر تالے والے‘ ننھا بلہڑ ڈنگہ‘ ذوالفقار کسانہ‘ چوہدری محمد اقبال‘ عبدالغنی‘ دانش علی ڈنگہ‘ حمزہ قصاب ڈنگہ‘ فرخ الیکٹرک سٹور والے‘ باؤ اختر جوڑا‘ چوہدری یاسر عباس یقین پور سمیت معززین نے شرکت کی 

آج کا اخبار
اشتہارات