حاجی محمد حسین جالپووال کے پوتوں، چوہدری لیاقت گجر، حاجی چوہدری محمد ارشد گجر کے صاحبزادوں کی پر وقار دعوت ولیمہ

Published: 20-11-2022

Cinque Terre

گجرات(امجد مرزا سے) حاجی محمد حسین جالپووال کے پوتوں، چوہدری لیاقت گجر، حاجی چوہدری محمد ارشد گجر کے صاحبزادوں، چوہدری نزاکت گجر کے بھتیجوں، چوہدری راشد لیاقت گجر، چوہدری حسنین ارشد گجر، چوہدری علی حمزہ، چوہدری بابر نزاکت گجر، چوہدری عاطف گجر اور چوہدری ندیم عباس ا کے بھائی، چوہدری زین ارشد گجر، چوہدری ماجد لیاقت گجر کی پر وقار و عظیم الشان دعوت ولیمہ کی تقریب مقامی میرج ہال میں منعقد ہوئی۔ ولیمہ تقریب گجرات کی تاریخ کی بڑی تقریب بن گئی۔ جس میں ملک بھر سے ممتاز سیاسی، سماجی، کاروباری اور مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔ ولیمہ تقریب میں مختلف انواع کے کھانوں سے مہمانوں کی تواضع کی گئی۔ ولیمہ تقریب میں بڑی تعداد میں مہمانوں کی شرکت کی وجہ سے تقریب4 گھنٹے تک جاری رہی۔ ولیمہ تقریب میں استقبال کرنے والوں میں چوہدری راشد لیاقت، چوہدری حسنین ارشد گجر، چوہدری بابر نزاکت گجر، چوہدری محمد عمر نزاکت، چوہدری علی حمزہ لیاقت، چوہدری احمد راشد، چوہدری اسماعیل راشد، چوہدری ابراہیم راشد، چوہدری فیضان طارق، چوہدری شان اظہر، چوہدری عاطف ڈھینڈہ، چوہدری ثاقب ڈھینڈہ، چوہدری ثقلین بھویہ، چوہدری شعیب بھویہ، چوہدری زین گجر گدیاں، چوہدری قاسم گجر گورسیاں، چوہدری علی عمران گدیاں، چوہدری ارتضیٰ گوندل، چوہدری فائق گوندل، چوہدری سیف گجر، چوہدری سلیمان دیونہ منڈی، چوہدری سلیمان شیر گڑھ، چوہدری حمزہ کنگ چنن، چوہدری شمریز جہانگیر پور، چوہدری داؤد گجر منگووال، چوہدری اعزاز احمد، چوہدری حمزہ گجر، سلیمان خان، چوہدری عرفان گجر، چوہدری شازب، طٰحہ ملک، کاشان علی، کاظم شاہ دمالی سیداں، چوہدری شرجیل میانہ نواں، چوہدری عزیر دیونہ منڈی، چوہدری حیدر گجر گدیاں، چوہدری حسن گجر گجرات، حمزہ بٹ گجرات، چوہدری توصیف گجرات، طارق خاں، حیدر گجرات، چوہدری خرم و دیگر شامل ہیں۔نمایاں شرکاء میں ملک سونی مرکزی صدر آل پاکستان سبزی و فروٹ منڈی، صدام اظہر خان مرکزی انفارمیشن سیکرٹری آل پاکستان سبزی و فروٹ منڈی، محمد جاوید بھٹی EC ممبر لاہور چیمبر آف کامرس، یاسر ایوب بھٹی صدر فروٹ منڈی لاہور، سابق چیئرمین چوہدری ظفر بہوچھ، سابق نائب ناظم چوہدری قمر زمان گھریرہ، سابق چیئرمین چوہدری نذیر قلعہ اسلام نگر، چوہدری عمران ارشاد مرہانہ، چوہدری وقار نصر بھروال، مہر غفار چیئرمین صدر مرکزی انجمن تاجران، چوہدری آصف مہمدہ سابق ڈپٹی میئر، سابقہ چیئرمین حاجی ملک رزاق ملہو کھوکھر، محمد عمر ساجد صدر سبزی و فروٹ منڈی گجرات، چوہدری ذیشان عارف صدر سبزی منڈی گجرات، حافظ صابر جنرل سیکرٹری سبزی و فروٹ منڈی گجرات، چوہدری نعیم سردار، چوہدری مدثر، چوہدری زین، چوہدری وہاب، عبد الستار کمبوہ، چوہدری شعیب رحمت، چوہدری نعیم منچریا، عبد اللہ گوگا، راجہ آصف صادق، راجہ سفیر، راجہ سائیں بشیر، حاجی فاروق، حاجی دولت خاں، ولایت شاہ لاہور، چاچا عارف لاہور، رانا فہیم لاہور، چوہدری عامر نصیر لاہور، چوہدری عرفان گجر لاہور، چوہدری بدر گجر، حاجی نعیم بھٹی لاہور، محمد عامر لاہور، عابد لقمان لاہور، چوہدری محبوب عالم بھٹی، حیات افضل چیمہ گوجرانوالہ، ملک شفیق ڈسکہ، میاں عرفان سیالکوٹ، ملک احمد ڈسکہ، بندو خاں، عبد الستار چکوال، حاجی شبیر چکوال، حاجی اشرف سرگودھا، ملک آصف گوجرانوالہ، ندیم صدیق گوجرانوالہ، حاجی جہانگیر اسلام آباد، حاجی بلال لاہور، حاجی بلو لاہور، چوہدری ریاض ڈھینڈہ، چوہدری نصر حسن ڈھینڈہ کلاں، چوہدری اظہر جالپوال، چوہدری مظہر جالپوال، چوہدری نصر جالپوال، چوہدری مدثر ممبر جالپوال، چوہدری ندیم اکرم جالپوال، چوہدری ندیم اظہر، باؤ وسیم، محبوب عالم بھٹی، مہرافضال احمد پرسووال، اعجاز احمد پرسووال، چوہدری پرویز جٹ بہوچھ، چوہدری عارف جٹ بہوچھ، چوہدری شریف جٹ بہوچھ، چوہدری غضنفر جٹ بہوچھ، چوہدری مختیار جٹ بہوچھ، چوہدری ذاکر جالپوال، چوہدری خالق جالپوال، چوہدری ریاست کانیاں، فلک شیر جالپوال، مہر ریاض بہوچھ، چوہدری عباس ریحانیہ، پروفیسر افتخار شاہ ڈوئیاں، چوہدری چاند سبحانی پرسووال، نمبردار ندیم دلاورپور، سرور بھٹی رنگپور، مظہر بھٹی رنگپور، شہباز بھٹی رنگپور، عنصر بٹ رنگپور، سیکرٹری مقصود رنگپور، چوہدری تنویر، ایوب بھٹی لاہور، حاجی راحیل چیئرمین سبزی منڈی لاہور، ملک نفیس لاہور، حاجی محمد رفیق عرف ہیرا بھٹی، حاجی اختر ارشد لاہور، حاجی آصف عامر لاہور، حاجی محمد عثمان لاہور، حاجی محمد بلال لاہور، غلام مصطفی، محمد اشرف، احمد علی، عالم زیب، اختیار علی پشاور، شیر خاں کابل افغانستان، زاہد علی مردان، حاجی نعیم مانسہرہ، حاجی راجہ نثار مانسہرہ، اختر خاں پشاور گڈز ٹرانسپورٹ، لال ولی گڈز ٹرانسپورٹ پشاور، حاجی محبوب گجر اسلام کمیشن شاپ اسلام آباد، راجہ بشارت اسلام آباد، چوہدری رضوان فاروق، جہانگیر پہلوان، رضوان محبوب اسلام آباد، چوہدری یاسر فاروق اسلام آباد، حاجی محمود میر پور، چوہدری ظفر میر پور، چوہدری مظہر میر پور، چوہدری شکیل میر پور، پاپا رفیع میر پور، نثار میر پور، نائیک حاجی عبد الرشید دینہ، چوہدری اسلم دینہ، حاجی بشیر دینہ، منشی ریاض دینہ، چوہدری سرور گجر راٹھی حارث کلب والی، چوہدری عامر سرور راٹھی گجر، چوہدری غلام احمد جہلم، چوہدری زبیر جہلم، چوہدری عارف سرائے عالمگیر، مہر افتخار سرائے عالمگیر، چوہدری اکرم ڈنگہ، چوہدری ارشد ڈنگہ، چوہدری پپو منڈی بہاؤالدین، مہر عادل مشتاق لالہ موسیٰ، مہر احمد مشتاق لالہ موسیٰ، مہر نسیم لالہ موسیٰ، مہر اسحاق جنرل سیکرٹری سبزی منڈی لالہ موسیٰ، مہر مولوی سجاد، مہر اسلم، مہر ناظم اشرف صدر پی ٹی آئی لالہ موسیٰ، ملک یونس وزیر آباد، اسلم خاں سٹار کالونی، ملک نواز سٹار کالونی، حاجی شریف سٹار کالونی، محمد یعقوب، راجہ سالک گجرات، راجہ ابرار گجرات، مبین سائیں رفیق گجرات، ندیم نعیم گجرات، حاجی نوید گجرات، حاجی شبیر، حاجی سلیم، حاجی کالے خاں، افضل اپھو، چاچا خان، محمد یوسف ولی، چوہدری جواد ریلوے روڈ، مہر چوہدری محمد عرفان ریلوے روڈ، چوہدری محمد یوسف شادیوال، چوہدری عثمان شادیوال، چوہدری اسلم شادیوال، محمد الیاس پاہڑیانوالی، محمد احسان پاہڑیانوالی، چوہدری ذوالفقار اسلم چوہان، چوہدری آصف گدیاں، چوہدری سلیمان گندرہ، چوہدری محمد علی گندرہ، چوہدری سلیمان گجر رانمبڑہ، چوہدری اقبال چاکانوالی، ڈاکٹر محمد اشرف، چوہدری قربان، چوہدری منشی صابر وزیر آباد، حاجی اختر جلالپور جٹاں، حاجی مہر جاوید، سائیں طیب، علی بٹ، چوہدری محمد خلیل، چوہدری فلک شیر ملکی، چوہدری علی حمزہ ملکی، چوہدری کاشف کوٹ بیلہ، چوہدری آصف جرمن، چوہدری جعفر رنگڑہ، ڈاکٹر شرجیل جلالپور صوبتیاں، چوہدری اقدس کوٹلہ، چوہدری عرفان کھاریاں، چوہدری ضیاء گجر، سید یوسف، چوہدری سرور، ڈاکٹر ارشد گجر، نواب خاں، چوہدری عامرPRO ٹو ڈی پی او، چوہدری فیصل پنجاب پولیس، وزیر خاں، مہر مظہر کڑیانوالہ، چوہدری افضل کڑیانوالہ، چوہدری گلزار راحیلہ، چوہدری رمضان ڈھینڈہ، حاجی عاطف گلشن کالونی، حاجی اشرف، چوہدری نواز، چوہدری ارشد بھویا، چوہدری عنصر بھویا، چوہدری اکرم، چوہدری امجد، لالہ رشید، محمد بوٹا، اصغر حسین، چوہدری وقار ذاکر، چوہدری نیاز دلاور پور، چوہدری آصف دلاور پور، راجہ تنویر جگواں، چوہدری مبشر ڈوئیاں، امتیاز ڈوئیاں، چوہدری پرویز روپووال، چوہدری عمر سرور، لالہ زمان، پیر امین لالہ موسیٰ سمیت صوبہ بھر سے ممتاز سیاسی، سماجی، کاروباری و مذہبی شخصیات شریک ہوئیں۔

آج کا اخبار
اشتہارات