ریسورس انٹر نیشنل سکول علی پورہ روڈ گجرات جو نیئر سیکشن کا اینول ڈے

Published: 20-11-2022

Cinque Terre

گجرات(احسان اللہ اعظم سے) انٹرنیشنل معیار کے حامل تعلیمی ادارے  ریسورس انٹرنیشنل سکول علی پورہ روڈ گجرات جونیئر سیکشن کا اینول ڈے، رنگا رنگ تقریبات، والدین کے اعزاز میں عظیم الشان استقبالیہ دیا گیا پرنسپل و ڈائریکٹر مس عائشہ نے بچوں میں خصوصی تحائف، شیلڈز و نقد انعامات تقسیم کیے، والدین کی بڑی تعداد شریک، طلبہ نے خاکے پیش کیے جدید ترین تعلیم کے فروغ کیلئے سرگرم عمل مثالی تعلیمی نتائج ہمارے لیے حوصلہ افزاء ہیں، ادارہ کو ہر لحاظ سے ماڈل بنائینگے: پرنسپل مس عائشہ نے کہاکہ ہم اپنے ادارہ میں بچوں کی تربیت کے لیے سرگرم عمل ہیں کوالیفائیڈ اساتذہ اور بہترین تعلیمی ماحول ہمارے لیے باعث افتخار ہے انشاء اللہ ادارہ کی بہتری اور طلباء کی صلاحتیں اجاگر کرنے کے لیے کسی بھی اقدام سے گریز نہیں کریں گے 

آج کا اخبار
اشتہارات